تیرا انداز تیرے طور طریقے بدل ہیں
میری زندگی زندگی کے راستے بدل ہیں
تم اہل ذات اور پردہ نشین ہو مگر
ہم ضرب والوں کے سلیقے بدل ہیں
تمہارا اشارہ پیمان وفا کی طرف ہی سہی
ہم دنیا کی نظروں کے واستے بدل ہیں
محلوں میں فضائیں کرشمہ دکھاتی ہیں
مگر میرے گھر کے سخت دریچے بدل ہیں
سایہ گل میں روشن ہیں خواب و خیال
مگر شاہدؔ میری قسمت کے بغیچے بدل ہیں
Shahid Ul Haq Kasana
Comments
Appreciate the author by telling what you feel about the post 💓
No comments yet.
Be the first to express what you feel 🥰.
Please Login or Create a free account to comment.